موج تبسم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے ہنسی کی لہر، خفیفی ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے ہنسی کی لہر، خفیفی ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو۔